Add To collaction

لیکھنی کہانی -27-Sep-2023

کاغذ کی کشتی تھی

پانی کا کنارہ تھا

کھیلنے کی مستی تھی

دل یہ آ وارہ تھا

کہاں آ گئے

اس سمجھداری کے دلدل میں

وہ نادان بچپن بھی کتنا پیارا تھا

   6
0 Comments